SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استعفی

  • پاکستان کےاٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی

    پاکستان کےاٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴

    اٹارنی جنرل انور منصور نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا ہے۔

  • امریکہ کے نائب وزیر دفاع مستعفی

    امریکہ کے نائب وزیر دفاع مستعفی

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    وہائٹ ہاوس نے یوکرین گیٹ اسکینڈل پر امریکہ کے نائب وزیر دفاع کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

  • برطانوی کابینہ میں شدید اختلافات کئی وزراء فارغ

    برطانوی کابینہ میں شدید اختلافات کئی وزراء فارغ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹

    اختلافات کے بعد برطانوی وزیرخزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔

  • عراقی صدر نے بھی استعفی دے دیا

    عراقی صدر نے بھی استعفی دے دیا

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴

    عراق کے صدر برھم صالح کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استعفی منظور کرلیا

    عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استعفی منظور کرلیا

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲

    عراق کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔

  • اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸

    صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

  • مالٹا کے وزیراعظم بدعنوانی  پرمستعفی

    مالٹا کے وزیراعظم بدعنوانی پرمستعفی

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵

    مالٹا کے وزیراعظم 18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔

  • استعفیٰ پر مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان

    استعفیٰ پر مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳

    پاکستان کے وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کو صاف جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی شرط اگر استعفیٰ مانگنا ہی ہے تو پھر مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں۔

  •  بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے، عمران خان

    بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے، عمران خان

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے۔

  • عمران خان کو جانا ہوگا: مولانا فضل الرحمن

    عمران خان کو جانا ہوگا: مولانا فضل الرحمن

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ ناجائز حکمرانوں کو جانا ہوگا اس سے کم پر بات نہیں ہوگی ۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۲ hours ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS