SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱

    غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تقریباً 74 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ فلسطینی حکام نے غزہ پٹی کی گزرگاہیں فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کا

    ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹

    وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ’ارنا‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود ہے، اور یہ تجویز تہران کی جانب سے نیک نیتی کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔

  • خطے کے عوام بھی اسرائیل سے اتنے ہی تنگ آچکے ہیں جتنے امریکی شہری: ایرانی وزیر خارجہ

    خطے کے عوام بھی اسرائیل سے اتنے ہی تنگ آچکے ہیں جتنے امریکی شہری: ایرانی وزیر خارجہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے عوام بھی اسرائیل کی دھوکہ دہی سے اتنے ہی تنگ آ چکے ہیں جتنے امریکی شہری۔

  • غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش

    غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

    پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے۔

  • ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱

    امریکی قدامت پسند مبصر اور تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے باپ سے تشبیہ دی ہے جو اپنے بچوں کو بھوکا چھوڑ کر پڑوسی کے بچوں کو تفریح کراتا ہے۔

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

    نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں، ان کی اتحادی مذہبی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے کسی بھی امیدوار کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔

  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

    ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے ٹرمپ کو کراری ہار کا مزہ چکھایا ہے۔

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

    بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

    Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا اور غرور زوال کا پیش خیمہ ہے۔

  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان: اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں صہیونی عزائم کو ناکام بنا سکتا ہے

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان: اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں صہیونی عزائم کو ناکام بنا سکتا ہے

    Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر اسلامی ممالک باہمی اتحاد، یکجہتی اور تعاون کا مظاہرہ کریں تو صہیونی حکومت کبھی بھی خطے میں اپنے ناپاک مقاصد اور جارحانہ عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    ۲ seconds ago
  • جوہری ٹیکنالوجی پانی اور زمین کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: محمد اسلامی

  • سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 39 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS