-
برطانوی وزیر اعظم کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانوی وزیر اعظم کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکی جارحیت اور ایران کی استقامت
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/30
-
جنرل اسملبی میں تقریر سبھی گروپوں کے اجتماعی نظریات کا ماحصل تھی: صدر پزشکیان
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی اپنی تقریر کو سبھی اصلاح پسند اور اصول پسند گروپوں کے اجتماعی نظریات کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
ناگویا ایشین گیمز: ایرانی ٹیم کو سونے کا گیارہواں تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲ایران کے بختیاری پہلوان میرزا زادہ نے ناگویا ایشین گیمز کے گریکو رومن کشتی کے شعبے میں سونے کا پہلا تمغہ حاصل کرلیا جو ایرانی ٹیم کا سونے کا گیارہواں تمغہ ہے۔
-
آبنائے ہرمز ایران کے اسٹریٹیجک جغرافیہ کا حصہ: ایڈمیرل شہرام ایرانی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی بحری طاقت، دیگر اقوام کے لئے خطرہ نہيں ہے بلکہ علاقے میں جہازرانی کی سلامتی کی محافظ ہے۔
-
ایرانو فوبیا کی سازش ناکام ہوگئی: ایرانی نائب صدر
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ایران کے سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایرانوفوبیا کی سازش ناکام ہوچکی ہے، اب ہمیں علاقے میں اپنا نیا کردار ادا کرنا ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت ایران میں اندرونی اختلاف پھیلانے کے درپے
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت ایران میں اندرونی اختلاف و تفرقہ پھیلانا چاہتے ہیں۔
-
بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶ایرانی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے فتنہ انگیز دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ناگویا ایشین گیمز سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔
-
اگر ہماری سلامتی محفوظ نہیں رہی تو کسی کا بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا: امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایران کا انتباہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرمحمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور دیگر سبھی ممالک جان لیں کہ اگر ہماری سیکورٹی محفوظ نہیں رہی تو کسی کا بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا۔