SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایشین گیمز: ناگویا میں ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے چاندی کا تمغہ جیتا

    ایشین گیمز: ناگویا میں ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے چاندی کا تمغہ جیتا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴

    ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے ایشین گیمز میں 800 میٹر دوڑ کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

  • انداز جہاں: شہید سید نصر اللہ کی برسی

    انداز جہاں: شہید سید نصر اللہ کی برسی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/29

  • ڈرامہ سیریل - گمنام ہیرو، قسط نمبر 18

    ڈرامہ سیریل - گمنام ہیرو، قسط نمبر 18

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 29/ 09/ 2026

  • متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔

  • تہران میں پاکستان کے ممتاز مصور و خطاط صادقین احمد نقوی کے اعزاز میں خصوصی سیمینار کا انعقاد، رپورٹ

    تہران میں پاکستان کے ممتاز مصور و خطاط صادقین احمد نقوی کے اعزاز میں خصوصی سیمینار کا انعقاد، رپورٹ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰

    تقریب میں بڑی تعداد میں ایرانی عہدیداران، دانشوروں، فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات، پاکستان میں مقیم پاکستانی شہریوں اور بالخصوص طلبہ نے شرکت کی۔ مقررین نے صادقین کے فن، ان کے منفرد اسلوب اور پاکستان و ایران کے درمیان ثقافتی روابط کے فروغ میں ان کے کردار کو اجاگر کیا۔ اس خصوصی تقریب اور اس کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی رپورٹ پیش کر رہے ہیں زہیر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری۔

  • اگر جنگ نے نئی شکل اختیار کی تو ہم نئے ہتھیار استعمال کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    اگر جنگ نے نئی شکل اختیار کی تو ہم نئے ہتھیار استعمال کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے امریکی عوام کے نام سپاہ کے خط کے بارے میں کہا ہے کہ یہ منطقی اور ہمدردانہ خط ہے جس میں حقیقت بیان کی گئی ہے۔

  • ممتاز کشمیری شاعر کے نئے شعری مجموعے کی پُروقار رسمِ رونمائی، ایک رپورٹ

    ممتاز کشمیری شاعر کے نئے شعری مجموعے کی پُروقار رسمِ رونمائی، ایک رپورٹ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰

    ایرانِ صغیر کشمیر میں حافظِ شیرازی کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔ فارسی اور اردو ادب سے گہری وابستگی رکھنے والے اہلِ کشمیر آج بھی حافظ کی شاعری سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔

  • ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید

    ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاملے میں ایران کی لچک کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • قطری ثالث سے گفتگو کی تفصیلات سے متعلق میڈیا میں آنے والی باتیں صحیح نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    قطری ثالث سے گفتگو کی تفصیلات سے متعلق میڈیا میں آنے والی باتیں صحیح نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطری ثالث کے ساتھ مذاکرات کے تعلق سے جو باتیں کی جارہی  ہیں، انہیں بے بنیاد بتایا ہے۔

  • کینیڈین وزیر خارجہ کو ایرانی نمائندے کا دو ٹوک جواب

    کینیڈین وزیر خارجہ کو ایرانی نمائندے کا دو ٹوک جواب

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی نمائندے نے کینیڈین وزیر خارجہ کے الزامات کا دوٹوک جواب دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۹ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS