SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

    صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰

    صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے، منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

  •  امریکا کمزور اور خطرات کی زد پر ہے

     امریکا کمزور اور خطرات کی زد پر ہے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵

     اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا جو ظاہر کرتا ہے، اس کے برخلاف،کمزور اور خطرے میں ہے

  • انداز جہاں: امریکی دھمکیوں کے بعد تہران کا واشنگٹن کو سخت انتباہ

    انداز جہاں: امریکی دھمکیوں کے بعد تہران کا واشنگٹن کو سخت انتباہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/20

  • ہندوستان ، لکھنؤ میں میر تقی میر کی یاد میں ایک نشست کا انعقاد

    ہندوستان ، لکھنؤ میں میر تقی میر کی یاد میں ایک نشست کا انعقاد

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    ہندوستان ، لکھنؤ میں میر تقی میر کی یاد میں ایک نشست کا انعقاد ہمارے ساتھی سرور حسین کی ایک خوبصورت رپورٹ

  • امریکا اور علاقائی ملکوں کو خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کا انتباہ : غلطی کی تو  اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا

    امریکا اور علاقائی ملکوں کو خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کا انتباہ : غلطی کی تو اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۳

     اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیا ہیڈکواٹر نے امریکا اور علاقائی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی غلط قدم اٹھایا تو المناک حملوں کو نشانہ بنیں گے

  • ایڈمیرل سیاری: دشمن کو اس علاقے سے جانا ہی ہوگا

    ایڈمیرل سیاری: دشمن کو اس علاقے سے جانا ہی ہوگا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے  کہ دشمن کو شکست ہوچکی ہے، اس کو اپنی تمام تر رسوائیوں کے ساتھ اس علاقے سے جانا ہی ہوگا

  • بقائی: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے

    بقائی: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳

     ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی عہدیداروں کے لئے نیویارک میں کوئی کشش نہیں ہے لیکن جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے

  • امریکی یہودی بھی صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کر رہے ہيں، چونکانے والا سروے

    امریکی یہودی بھی صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کر رہے ہيں، چونکانے والا سروے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲

     52 فیصد امریکی یہودیوں نے صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کردی

  • ایران کی طاقتور مسلح افواج کو آبنائے ہرمز پر مکمل برتری حاصل ہے: سینیئر فوجی ترجمان

    ایران کی طاقتور مسلح افواج کو آبنائے ہرمز پر مکمل برتری حاصل ہے: سینیئر فوجی ترجمان

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸

    ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ ہماری طاقتور مسلح افواج کو آبنائے ہرمز پر مکمل برتری حاصل ہے اور وہ کسی بھی اقدام میں پہل کرنے کی طاقت بھی رکھتی ہے۔

  • مذاکرات کے آغاز کے لیے ایران کی 7 شرائط امریکہ کو بھیج دی ہیں: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل

    مذاکرات کے آغاز کے لیے ایران کی 7 شرائط امریکہ کو بھیج دی ہیں: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہا ہے کہ مذاکرات کے آغاز کے لیے 7 شرائط امریکہ کو بھیجے جانے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

    برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: 8 سال کی قانونی لڑائی کے بعد راہل گاندھی کو سلطان پور عدالت نے ہتک عزت کیس میں بری کردیا

  • پاکستان: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

  • تہران نشست علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • برازیل: عوام نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکرادیا، انتخابات میں لولا ڈی سلوا کی چوتھی بار تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS