SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲

    صدر مملکت نے عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ دشمن  ایران کو توانا اور پائیدار نہیں دیکھنا چاہتے

  •  پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا کیا اعلان

    پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا کیا اعلان

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ایک نازک موڑ پر، فارن پالیسی کا تجزیہ

    سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ایک نازک موڑ پر، فارن پالیسی کا تجزیہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱

    مغربی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت ایک پیچیدہ اسٹریٹجک صورتحال سے دوچار ہے اور خطے میں ایران اور انصار اللہ یمن سے متعلق پالیسیوں کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔

  • ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶

    برطانوی اخبار روزنامہ "گارڈین" نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں اور اچانک انہیں واپس لینے کو "بچکانہ سفارت کاری" قرار دیا ہے۔

  • ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیرملکی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا: غریب آبادی

    ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیرملکی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا: غریب آبادی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان ہونے والی مفاہمت کا مطلب آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بحری آمد و رفت کے لیے کھولنا نہیں ہے، بلکہ اس کے لیے امریکا کو بعض بنیادی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔

  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

    پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷

    پاکستانی کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت کے 10 بلین ڈالر کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلام آباد خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔

  • انداز جہاں: اربعین اور اس کا آفاقی پیغام

    انداز جہاں: اربعین اور اس کا آفاقی پیغام

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/05

  • 5 اگست کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا، سری نگر سے ایک رپورٹ

    5 اگست کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا، سری نگر سے ایک رپورٹ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰

    سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی یہ خصوصی رپورٹ انہی مختلف دعوؤں، زمینی حقائق اور عوامی آراء کا جائزہ پیش کرتی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے پر زور دیا گیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے ہمارے نمائندے سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ۔

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

    ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    تہران میں پاکستان کے نئے سفیر نے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۱۲ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS