-
پاکستان کے وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ ہے، پیغام رسانی کے لیے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ بات چیت کے دائرہ کار میں ہو گا اور ممکنہ طور پر اقتصادی معاملات سے متعلق وزیروں میں سے ایک بھی ان کے ہمراہ تہران آئيں گے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کے درمیان رابطہ۔ علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسماعیل بقائی: واشنگٹن قوموں کو حافظے اور تجزیاتی شعور سے محروم سمجھتا ہے
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیانات اور اقدامات میں موجود تضاد پر ردعمل میں لکھا: دنیا امریکا کی جھوٹی روایتوں اور منافقانہ پروپیگنڈے سے دھوکہ نہیں کھاتی۔
-
جرمن چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے خود کو امن کے ہیرو کے طور پر پیش نہیں کرسکتے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کے بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ "جرمنی کے چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے بیک وقت خود کو امن کے ہیرو اور اخلاق کے استاد کے طور پر نہيں پیش کر سکتے۔"
-
لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹ایرانی وزارت خارجہ ترجمان اسماعیل بقائی نے لامرد میں امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت سے لگنے والے زخموں کو نا قابل التیام قرار دیا ہے۔
-
بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے راستے کے بارے میں سمجھوتے کو آخری شکل دے لی ہے اور اس کے اعلان کے طریقے کے بارے میں ہم فیصلہ کریں گے
-
پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۱صدر ایران نے برکس کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں ایرانی وفد کی کامیاب شرکت کے بارے میں ایک گفتگو میں کہا : ہمیں امید ہے کہ علاقے میں امریکی غنڈہ گردی برکس کے رکن ممالک کی پالیسیوں سے ناکام ہو جائے گی اور امریکا خطے اور دنیا میں اپنے مذموم عزائم کو پورا نہيں کر پائے گا۔
-
ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے دفاع اور استقامت کو ایرانی عوام کی زندگی کا جزوِ لا ینفک قرار دیا ہے۔
-
امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آبنائے ہُرمُز کے موجودہ حالات کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ایران نے نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہونے والی سینکڑوں اموات پر اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔