-
پانچ غیر ملکی یرغمال بازیاب
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کرکے 5 مغربی یرغمالیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔
-
پاکستان: لاپتہ ہونے والے بلاگرزاپنے گھروں میں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴لاپتہ ہونے والے پانچ بلاگرزمیں سے تین بلاگرزپراسرار طور پر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک سات سالہ فلسطینی بچے کو اغوا کر لیا۔
-
کرکوک میں داعش کے ہاتھوں پندرہ عراقیوں کا اغوا
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵داعش دہشت گرد گروہ نے صوبہ کرکوک میں اس گروہ کے زیرقبضہ علاقوں سے بھاگنے کی کوشش کرنے والوں کی مدد کے الزام میں پندرہ عراقیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا بیٹا بازیاب
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱پاکستانی فوج نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔
-
نائیجیریا میں سیرالئون کا سفیراغوا
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳نائیجیریا میں سیرالئون کے سفیر کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر بازیاب
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷پاکستانی سیکورٹی فورسز نے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بازیاب کرا لیا ہے۔