-
طالبان اور امریکہ کا خفیہ سمجھوتہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲امریکی سی آئی اے کے ایک رکن نے طالبان کے ساتھ امریکہ کے طے پانے والے اس خفیہ سمجھوتے سے پردہ اٹھایا ہے کہ طالبان افغانستان میں امریکی جرائم کے سلسلے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع نہیں کریں گے۔
-
افغانستان کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
طالبان کو مال غنیمت میں ہیلی کاپٹر ملا+ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳افغانستان کے متعدد علاقوں میں طالبان اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
افغانستان، فوج میں اعلی سطح پر تبدیلی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶افغان آرمی چیف آف اسٹاف ولی محمد احمد زئی کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔
-
افغانستان سے فوجی انخلا پر پشیمان نہیں، جو بائیڈن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجی انخلا کے فیصلے سے ہرگز پشیمان نہیں۔
-
دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے لاتعلق نہ رہے اور طالبان کو واضح پیغام دے دے۔
-
بگرام ہوائی اڈے پر طالبان کا میزائل حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴طالبان کے جنگجوؤں نے بگرام ایئرپورٹ کو چار میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ، چمن سرحد پر آمد و رفت بحال
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان قائم اہم ترین سرحدی گزرگاہ چمن بارڈر کھولے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان کے متعدد صوبائی مراکز پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے شہر فیض آباد پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے۔
-
جیش محمد اور لشکر طیبہ افغانستان میں سرگرم: افغان حکومت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸افغان حکام کا کہنا ہے ملکی عوام کے خلاف جاری لڑائی میں طالبان کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت حاصل ہے۔