-
فراہ کے صدر مقام پر بھی طالبان کا قبضہ ہوا
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷افغانستان کے فراہ صوبے کے صدرمقام فراہ پر بھی طالبان کا قبضہ ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
شہر فراہ کے شمالی علاقوں میں گھمسان کی جنگ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱افغانستان کے صوبہ فراہ میں سرکاری فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے اور اس میں طالبان کے ہمراہ پاکستانی جنگجو بھی لڑ رہے ہیں۔
-
افغانستان کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغان وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، کابل کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
قندہار میں طالبان کے 47 عناصر کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور طالبان عناصر کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات جاری کئے جا رہے ہیں۔
-
افغانستان، تین دن کی لڑائی میں درجنوں معصوم بچے جاں بحق
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران افغان فوج اور طالبان کے مابین جھڑپوں میں دسیوں بچے جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں قیام امن کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳افغانستان کی صورتحال پر دوحہ میں 3 روزہ بات چیت آج شروع ہوگی ۔
-
افغانستان کی اعلی سیاسی اور جہادی قیادت کا مشترکہ اجلاس
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی سیاسی و جہادی رہنماؤں نے ملک کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بھاری مقدار میں افغان فوج کا اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱افغانستان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق بعض علاقوں میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اس درمیان انہوں نے ایک ویڈیو میں بھی جاری کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان نے افغان فوج کے ایک مرکز پر قبضہ کر کے وہاں بھاری مقدار میں موجود تمام اسلحہ اپنے اختیار میں لے لیا۔
-
افغان صوبے فراہ میں طالبان کا بھاری نقصان
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳افغان سیکورٹی ذرائع نے صوبے فراہ میں طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کا دعوی کیا۔