-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان اسپین بولدک گزرگاہ کھول دی گئی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴افغانستان میں خانہ جنگی جاری ہے۔ اس درمیان افغانستان اور پاکستان کے درمیان اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ جو طالبان کے کنٹرول میں ہے کھول دی گئی ہے ۔ ایک اور رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزنی پر طالبان کا قبضہ ہونے کے بعد عوام میں کافی وحشت ہے اور معمول کی زندگی مفلوج ہوکے رہ گئی ہے
-
افغانستان میں امریکی پروازوں کے نظام میں تبدیلی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶امریکی سول ایوی ایشن نے افغانستان میں امریکی پروازوں کو لاحق خطرات کے پیش نظر پروازوں کے قوانین و ضوابط میں تبدیلی لائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان فوجی ، افغان حکام کے حوالے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملوں کے دوران پاکستان جانے آنے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور آلات سمیت نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے حالات مزید ہوئے خراب، طالبان کے ساتھ القاعدہ کی بھی پیشرفت جاری، پوری دنیا میں تشویش
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل کے لئے تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے مغربی، جنوبی اور جنوب مغربی 15 صوبوں میں القاعدہ موجود ہے۔
-
افغانستان میں امریکی مداخلت جاری، سینٹکام کے کمانڈر کی اشرف غنی سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے کمانڈر میک کینزی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور موجودہ بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغان فوجیوں نے پاکستان سے پناہ مانگی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷پاکستانی فوج نے کہا ہے افغان فوج اور بارڈر سیکورٹی فورس کے چھیالیس افسران اور اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دے دیا گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ساتھ طالبان کے رابطے کی تصدیق
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶افغانستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فوج کی کارروائیوں میں مزید دسیوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کا افغان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں سے رابطے میں ہیں۔
-
عام شہریوں کی جانب سے طالبان پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ