-
افغانستان: ایک بار پھر نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈر کی طالبان کو دھمکی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰طالبان کے بڑھتے قدم سے گھبرائے امریکا نے ہوائی حملے کی دھمکی دے دی۔
-
طالبان جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں: افغان شہری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴افغانستان کے صوبے غزنی کے علاقے مالستان کے لوگوں نے طالبان گروہ پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا ہے۔ دوسری جانب ہندوستان نے افغانستان میں اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کے ممکنہ حملوں سے خود کو محفوظ رکھنے کے لئے احتیاط سے کام لیں۔
-
افغان فورسز کے حملوں میں سیکڑوں طالبان ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷افغانستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری افواج اور طالبان کے درمیان جنگ جاری ہے۔
-
افغانستان میں خونریز جھڑپیں،31 صوبوں میں کرفیو نافذ
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳افغانستان میں خونریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں افغان حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
-
امریکا کو طالبان کا شدیدانتباه
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
نوازشریف اور افغان مشیر قومی سلامتی کی ملاقات تنازع کا شکار
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اور افغانستان کے مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب کی ملاقات کے بعد پاکستان میں ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے -
-
افغان صدر کی امریکہ سے امیدیں برقرار!
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸افغانستان میں طالبان گروہ کی حالیہ پیش قدمی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
-
ہم پر حملوں کے نتائج امریکہ کو بھگتنے ہوں گے: طالبان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹طالبان گروہ نے صوبے قندھار میں اپنے ٹھکانوں پر ہونے والے امریکی حملوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔