-
طالبان کا یو ٹرن
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰طالبان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی برطرفی کی شرط عائد نہیں کی گئی ۔
-
طالبان نے افغان مترجم کو گولیاں مار کر قتل کردیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۸طالبان نے افغانستان میں امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے ایک افغان مترجم کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
طالبان کا موقف سامنے آ گیا، اشرف غنی عہدہ چھوڑیں
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت کی تشکیل نہیں ہو جاتی اور صدر اشرف غنی کا عہدہ ختم نہ ہو جائے تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
افغان حکومت کی جانب سے طالبان کا دعوی مسترد
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے اس دعوے کے مسترد کر دیا ہے کہ اس ملک کی نوے فیصد سرحدوں کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں ہے۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغان فوج کی پیشقدمی/ افغان حکومت کی حمایت میں امریکہ کا طالبان پر حملوں کا دعوا/ طالبان کے حملے میں پانچ بچے جاں بحق
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴افغانستان میں طالبان اور سرکاری افواج کے درمیان جنگ جاری ہے ۔ اس درمیان امریکا نے طالبان کے خلاف ڈرون آپریشن کی خبردی ہے۔
-
اقتدار میں اجارہ داری کے خواہاں نہیں ہیں: طالبان کا دعوا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵افغان حکومت اور طالبان کے مذاکراتی وفود کے اراکین نے دوحہ میں ملاقات کی اور بین الافغان مذاکرات میں تیزی لانے اور اسے جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
طالبان نے جن علاقوں پر قبضہ کیا ان کو واپس لیں گے:افغان صدر اشرف غنی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ افغان طالبان امن نہیں چاہتے ۔
-
ازبکستان نے امریکہ کی درخواست ٹھکرا دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴ازبکستان نے افغان پناہگزینوں کو قبول کرنے پر مبنی امریکی مطالبے کو ٹھکرا دیا۔
-
پاکستان کے وزیرداخلہ کے بیان پر افغان وزارت خارجہ کی تنقید
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵افغانستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے کابل کے سفیر کی بیٹی کے اغوا کے بارے میں پاکستانی وزیرداخلہ کا بیان پیشہ ورانہ مہارت کے منافی ہے-