-
افغانستان میں طالبان اور افغان فوج میں گھمسان کی جنگ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جنگ میں کم از کم چار سو طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کی سرحد پر ترکمنستان کی فوج کی روانگی
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ترکمنستان نے افغانستان سے ملنے والی اپنی مشترکہ سرحد پر جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے ساتھ اپنی فوج کو تعینات کردیا۔
-
ترکی، تارکین وطن کی بس کو حادثہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ترکی میں بیس کے المناک حادثے میں متعدد تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
چین سے ملی افغان سرحد پر بھی طالبان کا قبضہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰چین کے ساتھ ملی افغانستان کی سرحد پر بھی طالبان نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل پر زور
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں داخل ہونے والے افغان سرکاری اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴افغانستان کی حالیہ بدامنی کے بعد ایران میں داخل ہونے والے افغان سیکورٹی اور کسٹم اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا ہے۔
-
امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کے فیصلے پر حکومت پاکستان اٹل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے۔
-
ہندوستان کو افغانستان میں بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰حکومت ہندوستان نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں جنگ اور تشدد میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے قندہار میں واقع اپنے قونصل خانے سے ہندوستانی سفارتکاروں کو نکال لیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کی پیشرفت، کئی ممالک کے قونصل خانے بند + ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴طالبان کا دعوی ہے کہ افغانستان کے زیادہ تر علاقوں پر ان کا قبضہ ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں عالمی طاقت کا جنازہ اٹھ گیا+ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹امریکا بری طرح سے شکست کھا کر افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہو گیا۔