-
برطانیہ، امریکی دباو کے سامنے ڈھیر
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر برطانیہ نے مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں توسیع پر تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو کامیاب بنانے کے لئے اسلام آباد اور کابل کے تعلقات میں توسیع پر زور دیا ہے-
-
افغانستان: جلال آباد میں مسلسل دہشت گردی
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: جلال آباد میں دہشت گردانہ حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں وزارت تعلیم کی عمارت پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم ایک شخص جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکت
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی ناکام افغان پالیسی
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۶امریکا اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری کررہا ہے جس میں پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کا جائزہ بھی شامل ہوگا۔
-
افغانستان میں امریکی فوجی حملہ، 3 عام شہری جاں بحق
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰مشرقی افغانستان میں ایک رہائشی علاقے پر امریکی فوجیوں کے حملے میں کم از کم تین عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں 16 طالبان دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶افغانستان کے فوجی حکام کے مطابق افغان فورسز نے صوبہ بلخ میں ولید 9 کارروائی کے دوران 16 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغانستان میں 4 امریکی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶افغانستان کے صوبہ اروزگان کے ترین کوٹ ایر پورٹ میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
غیرملکی افواج کی موجودگی امن کی راہ میں رکاوٹ: طالبان
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹افغان طالبان نے امن مذاکرات کی حکومتی پیشکش ایک بار پھر مسترد کردی۔