-
افغانستان میں سیزفائر کے اعلان کا خیر مقدم
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۴افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے سیزفائر کے اعلان کے بعد طالبان نے بھی پہلی بار عید الفطر کے تین دنوں میں افغان فورس کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، 44 ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۰افغانستان میں ملٹری اور پولیس بیس پر طالبان کے حملوں میں 17 فوجی اور 19 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ 8 جنگجو بھی مارے گئے۔
-
طالبان کے حملے میں بیس افغان پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں بیس پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
طالبان کی جانب سے فائربندی کا اعلان، افغان حکومت کا خیرمقدم
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵حکومت افغانستان نے طالبان گروہ کی طرف سے عید الفطر کے موقع پر تین روزہ فائربندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱افغانستان میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ نے گزشتہ نو برسوں کے دوران جنگ، جھڑپوں اور دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں تیئیس ہزار سے زائد افغان شہریوں کی جانیں ضائع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران: افغان علماء کے اجلاس میں دھماکے کی مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان دارالحکومت کابل میں علمائے کرام کے اجلاس میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
افغان سرحد سے پاکستانی چیک پوسٹوں پرحملے
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ افغان سرحد کی جانب سے پاکستانی چیک پوسٹوں پردہشت گردوں نے حملے کئے ہیں۔
-
افغان عوام نے حملہ کرکے درجنوں طالبان کو ہلاک و زخمی کردیا
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵شمالی افغانستان کے صوبے بدخشان میں عوامی حملے میں متعدد طالبان عناصر ہلاک ہوگئے۔
-
افغان وزارت داخلہ پر حملہ اور داعش کا طاقت کا مظاہرہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کی وزارت داخلہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-
-
افغان وزارت داخلہ پر حملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کی
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت پر داعش کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں 10 حملہ آور دہشت گرد مارے گئے۔