-
افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹرتباہ ایک امریکی ہلاک 6 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ایک امریکی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنرپاکستان میں لاپتہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر نبی احمدی پراسرار طور پرپشاور میں لاپتہ ہوگئے۔
-
افغانستان، فوجی چیک پوسٹوں پر حملے، متعدد فوجی ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴افغانستان میں طالبان نے فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکے 13 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
افغان فضائیہ کی کارروائی میں17 طالبان جنگجو ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶افغان حکام کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کے دوران طالبان جنگجووں کے 4 خفیہ ٹھکانے اور 3 زیر استعمال موٹر سائیکلیں بھی تباہ ہوئیں۔
-
افغانستان کے صدر کی ہندوستان کی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی۔
-
افغانستان کے صدر سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کابل میں افغانستان کے صدراشرف غنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کی سرگرمیاں
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳امریکہ کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بڑھا رہی ہے۔
-
امریکی داعش اتحاد
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی پیشکش
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وہ افغان حکومت کے ساتھ ہے۔
-
افغانستان پر حملے میں پاکستانی فوجیوں کے ملوث ہونے کا افغان گورنر کا دعوی
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹افغانستان کے صوبے غزنی کے گورنر نے دعوی کیا ہے کہ ضلع اندر پر حالیہ حملے میں پاکستانی فوجی ملوث رہے ہیں۔