SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں طالبان اور داعش کے 147دہشتگرد ہلاک

    افغانستان میں طالبان اور داعش کے 147دہشتگرد ہلاک

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹

    افغانستان کے تیرہ صوبوں میں فوج کی کارروائیوں میں طالبان اور داعش کے ایک سو سینتالیس دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

  • افغانستان، فضائی حملے میں 55 طالبان ہلاک

    افغانستان، فضائی حملے میں 55 طالبان ہلاک

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۳

    افغان فورسز نے صوبہ نورستان میں فضائی حملے میں 55 طالبان جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا چین کو اعتراف

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا چین کو اعتراف

    Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵

    چین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی میزبانی کرے گا

  • افغان مسئلے کا حل مذاکرات سے ممکن ہے

    افغان مسئلے کا حل مذاکرات سے ممکن ہے

    Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷

    جنرل محمود حیات نے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے۔

  • بگرام میں امریکی چھاؤنی کے انٹری گیٹ کے سامنے دھماکا

    بگرام میں امریکی چھاؤنی کے انٹری گیٹ کے سامنے دھماکا

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰

    افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے دھماکے میں کم سے چار افراد زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

  •  توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر امریکہ کی معذرت خواہی

    توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر امریکہ کی معذرت خواہی

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷

    افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈر نے توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔

  • افغانستان: امریکہ نے شادی کی تقریب کو عزا میں تبدیل کردیا

    افغانستان: امریکہ نے شادی کی تقریب کو عزا میں تبدیل کردیا

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲

    امریکہ اور نیٹو نے ایک بار پھر افغانستان میں شادی کی تقریب کو صف ماتم میں تبدیل کردیا ہے۔ ۔

  • پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں

    پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں

    Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۳

    پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔

  • اقوام متحدہ :امریکی حملوں میں افغان شہریوں کی ہلاکت افسوسناک

    اقوام متحدہ :امریکی حملوں میں افغان شہریوں کی ہلاکت افسوسناک

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰

    اقوام متحدہ نے امریکی حملوں میں دو درجن سے زائد افغان شہریوں کی ہلاکت کوافسوس ناک قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۴ hours ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS