SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجیوں کی موجودگی

    افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجیوں کی موجودگی

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵

    پینٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔

  •  پاکستان کو جامع مذاکرات کی پیشکش

    پاکستان کو جامع مذاکرات کی پیشکش

    Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کو جامع مذاکرات کی پیشکش اور مسلح گروہوں سے امن کے عمل میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • پاکستان کے اندر سے افغانستان میں راکٹ حملوں پر اسلام آباد کو کابل کا انتباہ

    پاکستان کے اندر سے افغانستان میں راکٹ حملوں پر اسلام آباد کو کابل کا انتباہ

    Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷

    افغانستان کے صدر نے پاکستان کے اندر سے افغانستان کے صوبوں میں راکٹ حملوں کے جاری رہنے پر اسلام آباد کو خبردار کیا ہے

  • امریکہ کو افغان وزارت دفاع کا انتباہ

    امریکہ کو افغان وزارت دفاع کا انتباہ

    Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶

    افغانستان کے رہائشی علاقوں پر امریکی فوج کے ہوائی حملے جاری رہنے اور عام شہریوں کے قتل عام پر افغانستان کی وزارت دفاع نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو افغانستان میں اپنے ہٹ دھرمانہ اقدامات انجام دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی-

  • اسلام آباد: امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد: امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرنے کا فیصلہ

    Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸

    پاکستانی سینیٹ کی پورے ایوان کی کمیٹی نے اپنی سفارشات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے بارے بیان پرسخت موقف اپنانے اور پاکستان میں متعین امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پارلیمنٹ کی طرف سے پیش کی جانے والی سفارشات سے آگاہ کیے جانے پر زور دیا۔

  • احتجاج کے طور پر امریکا سے مذاکرات معطل کئے، پاکستانی وزیرخارجہ

    احتجاج کے طور پر امریکا سے مذاکرات معطل کئے، پاکستانی وزیرخارجہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴

    پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ احتجاج کے باعث امریکا سے مذاکرات معطل کئے ہیں۔

  • کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش دھماکہ

    کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش دھماکہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے نے ایک با پھر امریکی سفارت خانے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

  • کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ

    کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان: خود کش دھماکے میں 30 افراد ہلاک اور زخمی

    افغانستان: خود کش دھماکے میں 30 افراد ہلاک اور زخمی

    Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱

    افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔

  • پاک امریکا تعلقات نازک موڑ پر

    پاک امریکا تعلقات نازک موڑ پر

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴

    افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈرجنرل نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت نقصان اٹھایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۱۰ minutes ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS