-
وزیراعلی شہباز شریف کی امریکی صدر کے بیان پر شدید تنقید
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی شہباز نے امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب امریکا سے کہنے کا وقت آگیا ہے کہ ہمیں اس کی امداد نہیں چاہئے
-
پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹پاکستان میں ہزاروں لوگوں نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں کی مذمت میں اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مظاہرے کیے
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل کے علاقے خیرخانہ میں مسجد امام زمانہ علیہ السلام پردہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
-
ایران کی جانب سے افغانستان میں مسجد پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶ایران نے کابل میں کل امام زمانہ (عج) مسجد پر دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کی شدید مذمت کی۔
-
پاکستان میں دہشت گروں کی خفیہ پناہ گاہیں نہیں
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی اور افغانستان کے خلاف استعمال ہونے والی خفیہ پناہ گاہیں نہیں جب کہ پاکستان ہر رنگ و نسل کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔
-
افغان صدرکی جانب سے مسجد میں دھماکے کی مذمت
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸افغان حکام کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) مسجد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا ہے۔
-
کابل میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش کا حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
-
افغانستان میں ہوائی حملے تیز کرنے پر امریکہ کی تاکید
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶امریکی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کے ہوائی حملے تیز کردیئے جائیں گے۔
-
پاکستان، دہشت گردی کو برداشت نہیں کرسکتا
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶امریکا میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین پر کسی دہشت گرد کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا ۔
-
طالبان کو مذاکرات کی امریکی پیشکش
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان سے امن مذاکرات افغانستان میں کامیابی کے لیے ضروری ہیں۔