-
انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/25
-
خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴ایران نےپاکستان اور افغانستان کی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں
-
ایران، افغانستان اور چین اقتصادی تعاون کی نئی راہ پر گامزن
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱ایران کے صوبے جنوبی خراسان کے اقتصادی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران، افغانستان اور چین کے درمیان مشترکہ بین الاقوامی تجارتی اور صنعتی فری زون کا قیام جیو اقتصادی اثر و رسوخ کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے
-
کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸افغانستان پر پاکستان کے کل کے حملے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے افغانستان نے کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرنے پر پاکستان کا دعویٰ
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ترکیہ؛ افغان مہاجرین کے خلاف گھیرا تنگ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱ترکیہ کے شہر ایڈرنے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے اٹھارہ افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے جس سے ترکیہ میں گرفتار ہونے والے افغان شہریوں کی تعداد بیالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے افغانستان سے پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے حملوں میں شدت آنے کے پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے: پاکستانی میڈیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک رپورٹ میں اسلام آباد کے اس موقف کی حمایت کی ہے کہ افغانستان سے پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کے حملوں میں شدت آئی ہے
-
پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کے خواب چکنا چور
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴پاکستان نے امریکہ منتقل کئے جانے کے منتظر ہزاروں افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵افغانستان کے ایک عہدیدار نے اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ کو حقیقت کے قریب قرار دیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت افغان شہریوں کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
-
عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں:پاکستانی صدر
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳پاکستان کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کو نائن الیون حملوں جیسی یا اس سے پہلے کی بدتر صورتحال سے دوچار کردیا ہے جس سے عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔