SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقتصاد

  •  الجولانی کی محمد بن سلمان سے اچانک ملاقات؛ یمن میں سینکڑوں شامی جنگجوؤں کی منتقلی کا دعویٰ

    الجولانی کی محمد بن سلمان سے اچانک ملاقات؛ یمن میں سینکڑوں شامی جنگجوؤں کی منتقلی کا دعویٰ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷

    یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے ترکی کی مدد سے شامی جنگجوؤں کو یمن منتقل کیا، اس درمیان دمشق نے اس خبر کی تردید تو کی ہے لیکن پوری طرح سے انکار بھی نہیں کیا ہے۔

  • امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی پر ایرانی اسپیکر کا جوابی اقتصادی فارمولا

    امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی پر ایرانی اسپیکر کا جوابی اقتصادی فارمولا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی کے جواب میں ایک نیا اقتصادی فارمولا پیش کیا ہے۔

  • تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳

    تہران میں 600 ملکی وغیر ملکی مہمانوں کی شرکت سے چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی

    ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ کو جس طرح فوجی جنگ میں شکست ہوئی ہے اࣳسی طرح اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی۔

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

    ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں آج برقی ٹیکسی سروس کا آغاز ہوگيا۔  

  • کراچی میں ایرانی تاجروں کے لئے کسٹم کے گرین چینل کا قیام

    کراچی میں ایرانی تاجروں کے لئے کسٹم کے گرین چینل کا قیام

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷

    تہران میں پاکستانی سفیر اور ایران کے ایوان صنعت، تجارت، معدنیات اور زراعت کے چیئرمین حسن زادہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔

  • صدر مملکت اور پوتین کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، روسی صدر کا رہبرانقلاب اسلامی اور ملت ایران کی خدمت میں پرخلوص سلام

    صدر مملکت اور پوتین کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، روسی صدر کا رہبرانقلاب اسلامی اور ملت ایران کی خدمت میں پرخلوص سلام

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    صدر ایران نے ملک کے حالیہ واقعات میں امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض یورپی ملکوں کے براہ راست کردار اور مداخلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ظالمانہ پابندیوں کے اثرات کم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

  • ہندوستان: ڈالر کے مقابلے میں ہر دن گرتا روپیہ! ماہرین اقتصاد نے بتائی وجہ

    ہندوستان: ڈالر کے مقابلے میں ہر دن گرتا روپیہ! ماہرین اقتصاد نے بتائی وجہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰

    ہندوستان میں تقریبآ ہر دن امریکی ڈالر کے مقابلے میں قومی کرنسی روپیہ میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جہاں اس گراوٹ کو لے کر مودی حکومت الگ الگ وجوہات بیان کر رہی ہے وہیں اپوزیشن پارٹیاں اس کو ملک کے خراب ہوتے اقتصاد کی نشانی بتا رہی ہیں۔

  • پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعہ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

    پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعہ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱

    اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۴ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS