-
کیا بن سلمان کی طبیعت ناساز ہے؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶الجزائرکا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مشورے پر بن سلمان عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
ایران کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں قابل اطمینان ضمانت چاہئے: صدر رئیسی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳صدر ایران نے کہا ہے کہ ویانا معاہدے کے لئے ایران ضمانت کا خواہاں ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی تاریخی ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰فلسطین کے اٹارنی جنرل نے اعلان کیا ہے کہ انجام پانے والی تحقیقات سے یہ بات صاف اور واضح ہو گئی ہے کہ الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت صیہونی اسنائپروں کی دانستہ فائرنگ سے ہوئی ہے۔
-
الجزیرہ کی رپورٹر کے جلوس جنازہ پر حملے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰فلسطینی وزارت خارجہ، مزاحمتی تنظیموں اور صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے الجزیرہ کی فلسطینی رپورٹر شہید شیریں ابو عاقلہ کےجنازے پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کی مذمت میں لندن و برسلز میں مظاہرے
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک نامہ نگار زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں الجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے بعد ایک اور نامہ نگار کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
فرانس کے جرائم کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، الجزائری صدر
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰الجزائر کے صدر نے کہا ہے کہ الجزائری عوام اپنے خلاف فرانسیسی سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
تہران الجزیرہ تعلقات میں پہلے سے زیادہ فروغ آنا چاہئے: صدر ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الجزائر کے صدر سے ملاقات میں تہران اور الجزیرہ کے باہمی تعلقات میں پہلے سے زیادہ فروغ دئے جانے پر زور دیا۔
-
الجزائر نے مراکش کو دیا سخت انتباہ، اسرائیل کو سرحد تک پہنچانے کی کوشش نہ کرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹الجزائر نے خبردار کیا ہے کہ مراکش، ہماری سرحدوں تک اسرائیل کو پہنچانے کی کوشش نہ کرے۔