-
مظلوموں کو ظلم سے نجات دلانے میں امام خمینی (رح) کا کردار
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے مسلمانوں کو وحدت کا درس دیا جو رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔
-
امام خمینی نے ایرانی قوم کو استکبار کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا درس دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
-
یوم القدس نے اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکام بنا دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳امام خمینی رح نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس قرار دے کر اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکارہ بنا دیا۔
-
سامراجی طاقتوں کے خلاف ایرانی قوم کا قیام امریکہ کے لئے مسئلہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔
-
یہاں ہے رستہ
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 26/ 05/ 2018
-
امام خمینی کی امنگوں سے ایران کی مسلح افواج کا تجدید عہد
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پرایران کی مسلح افواج کے جوانوں اور کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی امنگوں سے تجدید عہدکیا۔
-
یہاں ہے رستہ
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹نشرہونے کی تاریخ 15/ 05/ 2018
-
حفظ و تلاوت قرآن کے عالمی مقابلوں کا آغاز
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
-
یوم مسلح افواج کی پریڈ، صدر کا خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
یادگار امام خمینی رح، حجت الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی / مختصر تعارف
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳حاج سید احمد خمینی نے اپنے بھائی آیت اللہ سید مصطفیٰ خمینی کی شہادت کے بعد امام خمینی اور انقلابیوں کے درمیان رابطے کی ذمہ داری سنبھالی اور اسلامی نظام کے رائج ہونے کے بعد بھی آُپ اپنی ذ٘ہ داریاں نبھاتے رہے اور ہمیشہ امام خمینی رح کے ساتھ ساتھ رہے