-
امام خمینی، استعمار کے خلاف مزاحمت کا مظہر
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۹امام خمینی 20 جمادی الثانی ۱۳۲0ہجری قمری مطابق30 شہریور۱۲۸۱ہجری شمسی مصادف۲۴ستمبر۱۹۰۲عیسوی کو ایران کے شہر خمین میں جگر گوشہ رسول حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی طیب و طاہر نسل کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے آباؤ اجداد کے اخلاق حسنہ کے وارث تھے ۔
-
رہبر معظم کا وجود باعث افتخار/ رہبر معظم نے امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کیا
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے عشرہ فجر کی مناسبت پر امام خمینی کے حرم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے وجود پر افتخار ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے علاوہ امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کرنے والا کوئی نہیں تھا۔
-
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار !
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار اور رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح کے فرمان کو جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھئے۔
-
انقلاب نور - خصوصی لائیو پروگرام- حصہ دوم
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۶نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2018
-
انقلاب نور - خصوصی لائیو پروگرام- حصہ اول
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2018
-
دنیا کے تمام حریت پسندوں کو جشن آزادی مبارک
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷آج 22 بھمن یعنی 11 فروری ہے۔ آج کی تاریخ ایران میں عظیم اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ظالم اور جابر سامراجی طاقتوں کی شکست اور مظلوم اور حریت پسندوں کی کامیابی کا دن ہے۔
-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳ایران میں اسلامی انقلاب کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
یادوں کے جھروکے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2018
-
جشن آزادی کی رات ایران میں اللہ اکبر کے نعرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۰ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
امام خمینیؒ اسلامی انقلاب کی پہچان
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰ہندوستان سے بھیجی گئی ایک رپورٹ ملاحظہ فرمائیے-