• "لبیک یا مہدیؑ یا مُنتظَرؑ " عربی ترانہ، (اُردو سبٹائٹل)

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    امام زمانہؑ کے ظہور میں تعجیل کی خاطر آپؑ کے دشمنوں سے مقابلے کو تمام مشکلات کے باوجود جاری و ساری رکھنے کے عزم کے ساتھ اس خوبصورت عربی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بشکریہ:ولایت میڈیا

  •  مہدویت ایک عالمگیر نظریہ

    مہدویت ایک عالمگیر نظریہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱

    مہدویت کا مسئلہ صرف اہل تشیع سے مربوط نہیں تمام مکاتب اسلامی اس بات پر متفق ہیں کہ امام مہدی آئیں گے اور حق کا قیام ہوگا۔ (ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای / جولائی 2011) بشکریہ: ولایت میڈیا

  • فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت

    فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران میں آج فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت پورے عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

  • پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت

    پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹

    ۹ ربیع الاول سنبہ ۲۶۰ ہجری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔

  • ستمگروں کا گمان غلط ہے! ۔ حدیث پوسٹر

    ستمگروں کا گمان غلط ہے! ۔ حدیث پوسٹر

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶

    روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔

  • امام زمانؑ سے توسّل ! ویڈیو

    امام زمانؑ سے توسّل ! ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰

    روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔

  • کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر

    کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰

    اللہ تعالی سے ہماری پہلی دعا یہ ہونا چاہئے کہ اسے بڑی کامیابیوں کا سال قرار دے اور حضرت امام زمانہ کی بارگاہ میں جو اس کشتی کے ناخدا ہیں، ہم یہ عرض کریں گے کہ وہ اپنے ملک کو ساحل نجات پر پہنچائیں، ایران کے مومن عوام کی پشت پناہی کریں، مدد فرمائیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ نوروزی پیغام سنہ ۱۳۹۹ہجری شمسی)