SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکا

  • امریکہ، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں شدت

    امریکہ، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں شدت

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳

    امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ حکومت کے کریک ڈاؤن میں شدت آنے کے بعد، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں تیزی اور وسعت آگئی ہے۔

  • مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک

    مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶

    ایک بار پھرامریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گيا۔ طالب علم کو زمین پر گرانے کے بعد لگائی گئی ہتھکڑی اور پھر اسے اسی حالت میں ڈپورٹ کر دیا گيا۔

  • انداز جہاں: تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ کا آمرانہ اور ظالمانہ رویہ

    انداز جہاں: تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ کا آمرانہ اور ظالمانہ رویہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/9

  • ٹرمپ اگر سمجھوتہ چاہتے ہيں تو اپنا رویہ تبدیل کریں؛ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    ٹرمپ اگر سمجھوتہ چاہتے ہيں تو اپنا رویہ تبدیل کریں؛ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے امریکی صدر کو نصحیت کی ہے کہ اگر ایران کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں تو صیہونی وزیر اعظم کے ناکام آئیڈیازسے پرہیز کریں۔

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت پر ایران کا انٹلیجنس وار

    انداز جہاں: صیہونی حکومت پر ایران کا انٹلیجنس وار

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/8

  • امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل

    امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵

    مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/7

  • امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی!

    امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی!

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان لفظوں کی گولہ باری نے ٹیسلا کمپنی کے شئیر سترہ اعشاریہ چھ فیصد تک گرادیے ہیں۔

  • ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ

    ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ

    انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/5

Show More

خاص خبریں

  •  ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
    ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
    ۰ second ago
  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
  • ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام
  • شام میں جنگ بندی کے بعد جھڑپیں جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS