-
مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی خاموشی اور اسرائیل کی جانب جھکاؤ نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے
-
معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۵ایک امریکی نیوز نیٹ ورک نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایم او یو کا دیتے ہوئے لکھا ہے کہ معاشی تباہی کے خوف نے صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ سمجھوتہ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
انداز جہاں: صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے نتائیج
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/24
-
انداز جہاں: صدرایران کا دوره پاکستان
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/23
-
انداز جہاں: سوئیس مذاکرات اور درپیش چیلنج
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/21
-
انداز جہاں: اسلام آباد سے برگن تک، ایران امریکا مذاکرات
Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/21
-
انداز جہاں: مفاہمت کی یاداشت، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/20
-
امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۶ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور قابض صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز پھر بند، ایران کی اجازت سے ہی جہازوں کی آمد و رفت ممکن
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء مرکزی کمان کے ترجمان نے امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہنے کی وجہ سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کئے جانے کی اطلاع دی۔
-
امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا ، مکمل ناکامی کی علامت نہیں ہے
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲اسلام آباد سے المیادین کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا اس بات کی علامت نہیں کہ بات چیت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔