-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳ہندوستانی عوام آج 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک خطہ کی 59 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی مہم ختم اتوار کو پولنگ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴سترہویں لوک سبھا کے انتخابات کے آخری مرحلے میں 59 سیٹوں پر ووٹنگ کے لئے انتخابی مہم کل جمعہ کی شام پانچ بجے ختم ہوگئی، سخت سکیورٹی میں کل اتوار کو پولنگ ہوگی۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کر رہی ہیں۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پر
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے اور اس بار بھی سیاسی جماعتیں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ کے پانچویں مرحلے کے انتخابات
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کے تحت 7 ریاستوں کی 51 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔
-
اروند کیجروال بھی تھپڑ کھانے والوں کی فہرست میں شامل
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶ہندوستان کے دارالحکومت میں جلوس کے دوران ایک شخص نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا۔
-
دہلی میں عام آدمی پارٹی کا روڈشو
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کو دہشت گردی سے خطرہ: نریندر مودی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف سخت رویہ اپنایا ۔
-
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ پارلیمانی حلقے میں پولینگ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ