-
ہندوستان: چوتھے مرحلے میں 64 جبکہ کشمیرمیں 10.32فیصد پولنگ
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں نو ریاستوں کی 72سیٹوں کے لئے پیر کو 64فیصد سے زیادہ جبکہ کشمیرمیں 10.32فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
ہندوستان:لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے ووٹنگ شروع
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہورہی ہے ۔ اس مرحلہ میں کئی بڑے لیڈروں سمیت مجموعی طورپر 961امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔
-
ہندوستان میں عام انتخابات
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستان، چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم ختم، 961 امیدوار میدان میں
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷ہندوستان کی9 ریاستوں کی 72 نشستوں اور اڈیشہ اسمبلی کی 42 نشستوں کے لئے کل پیر کے روز پولنگ ہوگی۔
-
ہندوستان میں انتخابی مہم، بی جے پی اور کانگریس کے روڈ شو
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷ہندوستان میں جہاں تیسرے مرحلے کے انتخابات ہو چکے ہیں اور اب 4 مرحلے کے انتخابات ہونے باقی ہیں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے اور بی جے پی اور کانگریس کے رہنماوں نے روڈ شو بھی کئے۔
-
ہندوستان میں پارلمانی الیکشن کے تیسرے مرحلے کی چولنگ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پارلمانی الیکشن کا تیسرا مرحلہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ شروع
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ہندوستان میں لوک سبھا کے تیسرے مرحلے کے تحت پولنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی۔
-
ہندوستان میں کل تیسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳انتخابی تشہیر کے دوران کئی ریلیاں، روڈ شو اور عوامی اجلاس منعقد کئے گئے اور جھنڈے اور پوسٹر بھی لگائے گئے۔
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق خصوصی تفتیش کار رابرٹ میولر کی رپورٹ شائع ہونے کے بعد امریکی قانون سازوں نے مختلف ٹی وی شوز میں تبصرے کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔