SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • انداز جہاں:  ایران، پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کا تہران میں اہم اجلاس

    انداز جہاں: ایران، پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کا تہران میں اہم اجلاس

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/26

  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد علاقائی بحرانوں کے حل کے لیے سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا ہے۔

  • تہران نشست علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    تہران نشست علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے سینیئرعہدیداروں کی ایران آمد اور تہران نشست علاقائی ملکوں کے ذریعے خطے کی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔

  • برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد

    برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں برازیل کے صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کو کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب

    امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴

    وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ کو یاد دلایا ہے کہ ان کے صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں پر قبضے اور ان پر لدے تیل کے ذخائر لوٹنے کے بعد، اپنی اس سمندری ڈکیتی پر کس طرح فخرکیا تھا۔

  • لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے

    لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بننے کی ایک خاتون اماراتی سفارت کار کی کوشش پر طنز کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لومڑی، مرغیوں کی پہرہ داری کرنا چاہتی ہے۔

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰحکام کے تہران آنے کی خبر دی ہے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔

  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶

    آستانہ میں منعقد ہونے والے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے گریکو رومن پہلوانوں نے پہلے ہی دن ایک گولڈ اور دو سلور سمیت چار میڈل جیت لیے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں:  فلسطین پر صیہونی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی

    انداز جہاں: فلسطین پر صیہونی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/25

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک لوکاس ڈرون مارگرایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۱۳ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS