SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/11

  • رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ملاقات

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہیے؛ حکومت ایران کی ترجمان

    امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہیے؛ حکومت ایران کی ترجمان

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    کومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہئے بلکہ ہمیں ہر وہ چیز حاصل کرنے کے لئے کوشش کا حق حاصل ہے جس سے ہمارے ملی مفادات پورے ہوں۔

  • ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جون کو مسقط میں؛ ترجمان وزرات خارجہ کا اعلان

    ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جون کو مسقط میں؛ ترجمان وزرات خارجہ کا اعلان

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات کا نیا دور آئندہ اتوار کو سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے جارہا ہے۔

  • ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی؛ ایران 3 - شمالی کوریا 0 + ویڈیو

    ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی؛ ایران 3 - شمالی کوریا 0 + ویڈیو

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶

    ایران اور شمالی کوریا کے درمیان ورلڈ کپ 2026 ک لئے کوالیفائنگ فٹبال میچ، منگل 10 جون کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے تہران کے آزادی اسپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ایران نے شمالی کوریا کو تین صفر سے شکست دی۔

  • انداز جہاں: مودی حکومت کے گیارہ سال ، کامیاب یا ناکام ؟

    انداز جہاں: مودی حکومت کے گیارہ سال ، کامیاب یا ناکام ؟

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/10

  • صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران

    صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱

    ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔

  • فوڈ سیفٹی کے شعبے میں ایران کا شمار دنیا کے پہلے تین ملکوں میں

    فوڈ سیفٹی کے شعبے میں ایران کا شمار دنیا کے پہلے تین ملکوں میں

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸

    ایران کے وزیر صحت نے ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کی مناسبت سے کہا ہے کہ فوڈ سیفٹی کے شعبے میں ایران کا شمار دنیا کے پہلے تین ملکوں میں ہوتا ہے۔

  • تخت روانچی: ایران امریکا مذاکرات بندگلی میں نہیں پہنچے ہیں

    تخت روانچی: ایران امریکا مذاکرات بندگلی میں نہیں پہنچے ہیں

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرار داد پاس کرانے کی یورپی ٹرائیکا کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مخالف قرار داد پیش کرنے والے ڈپلومیسی کی حمایت کا دعوی نہیں کرسکتے

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
    ۲۸ minutes ago
  • علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور؛ چین کے صدر
  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS