-
نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ نئی مہم جوئی جنگ کا میدان وسیع تر کردے گی۔
-
جرمن چانسلر کو ایران کے وزیر خارجہ کا کرارا جواب
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمن چانسلر کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ اب کوئی ریڈ لائن نہیں رہے گی۔
-
رہبر شہید انقلاب اسلامی کے مزار کے جوار میں "امریکا مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۰عراق کے قبائلی شیوخ اور عمائدین نے رہبر شہید انقلاب اسلامی کے مزار کے جوار میں "امریکا مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگا کر صیہونی حکومت اور مجرم امریکا سے اپنی گہری نفرت اور بیزاری کا اظہار کیا۔
-
جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶سپاہ پاسداران کی بحریہ نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی اور مغربی حصے میں ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵ایران کی جوڈو ٹیم نے تین سونے کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر آٹھ میڈل حاصل کر کے ایشین کپ میں پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
قطر کا ایک وفد تہران پہنچ گیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲قطر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لیے تہران پہنچا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد 23 ہوگئی ہے۔
-
اسپین میں المناک ٹرین حادثے پر ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے ہسپانوی وزیر خارجہ کو تعزیت
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہسپانوی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں اسپین میں ہونے والے المناک ٹرین حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ جان بوجھ کر امریکی جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ دانستہ طور پر امریکا کے جرائم پر پردہ ڈال رہا ہے اور امریکی و صیہونی جرائم کے لیے ایران کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے۔