-
صیہونی حکوت ایران کے جوابی حملے سے ہونے والے نقصانات کا صحیح سے جائزہ لے: شمخانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکوت کو ایران کے دنداں شکن جواب کے نتیجے میں پہنچنے والے بھاری نقصانات کی تلافی کے لئے بجٹ کی فراہمی کے بارے میں سوچنا چاہئے۔
-
ایرانی جنگی طیاروں کے سٹیک حملے+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کے آغاز کے دوران ملک کی فضائیہ نے اپنے ہدف پر سٹیک حملے کرکے سب کو حیران کر دیا۔
-
ایران کی فدائیان حریم ولایت جنگی مشقیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران جدید ترین آبدوز اور تباہ کن بحری جہاز بنانے میں مصروف
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ایران کے دفاعی ماہرین تباہ کن بحری جہازوں اور جدید ترین آبدوزوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن عمان کی بندرگا پہنچ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن ، خیر سگالی دورے پر عمان کی بندرگا سلالہ پہنچ گیا ہے۔
-
ہم دفاعی پوزیشن سے نکل کر دشمن پر حملے کی پوزیشن میں آچکے ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ایران کی بری فوج کے ڈرون یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرون طیاروں کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ مقامی سطح پر تیار کیے جا رہے ہیں۔
-
امریکی ڈرون کا ایرانی قاتل پھر گرجا۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقوں کے دوران ایک بار پھر امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاک کو سرنگوں کرنے والے ایرانی میزائل ’خرداد ۳‘ کی گرج سنائی دی۔ اس گرج نے امریکی تاریخ میں رقم ہونے والے سیاہ جبکہ ایرانی تاریخ میں رقم ہونے والے ایک زریں ورق کی یاد دلا دی، وہی دن جب نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ ایرانی میزائل نے امریکی درانداز طیارے گلوبل ہاک کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تھا۔
-
آسمان ولایت 1400 فضائی مشقیں
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳ایران کے ایر ڈیفینس مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے کہا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے بتایا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں اصل مرحلہ جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ تھا اور اس تجربے میں ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
-
آسمان ولایت ۱۴۰۰ فضائی فوجی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸ایران کے ایر ڈیفینس مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے کہا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
-
ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ، کی فوجی مشقیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲ایران کی مسلح افواج نے منگل کے روز سے سالانہ مدافعان آسمان ولایت ایئر ڈیفنس فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے جس میں ایران کی بری فوج او سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر ڈیفنس فورس کے مختلف یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔