-
تین ایرانی پہلوان عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷تین ایرانی پہلوان گریکو رومن کشتی کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔
-
مکمل ایرانی ایئر پیوری فائر سسٹم عالمی منڈیوں میں جانے کے لیے تیار
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایرانی ماہرین کا تیار کردہ نینو ایئر پیوریفائر سسٹم بہت جلد عالمی منڈیوں میں دستیاب ہوگا۔
-
پیرا پاور لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو چاندی کا تمغہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸ایرانی ویٹ لفٹر امیر جعفری نے جارجیا میں ہونے والے پیرا پاور لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں پینسٹھ کیلوگرام کے سیٹ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
اسکوائش کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ایشین اسکوائش چیمپین شپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم نے سنگاپور کو تین دو سے ہرا دیا ہے۔
-
انڈونیشیا کے بین الاقوامی فیلم فیسٹول میں ایران کی شارٹ فلم زنگ تفریح کو ایوارڈ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱ایرانی شارٹ فلم زنگ تفریح نے انڈونیشیا میں بین الاقوامی شارٹ فلم اور فوٹوگرافی فیسٹیول آئی پی ایس ایم ایف میں بہترین شارٹ فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔
-
پیرا پاور لفٹنگ چیمپین شپ میں ایران کا پہلا طلائی تمغہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲پیرا پاور لفٹنگ کے عالمی میں مقابلوں میں شریک ایرانی کھلاڑی نے ملک کے لئے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
کراٹے چیمپین شپ میں سماعت سے محروم ایرانی خواتین کی برتری
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰سماعت سے محروم افراد کی عالمی کراٹے چیمپین شپ ایرانی خواتین ٹیم نے جیت لی۔
-
عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ ملک کے عام مسائل کے حل میں موثر واقع ہو سکتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ رضاکار فورس (بیسج) کے جوان ملک کے تمام مسائل حل کرنے میں موثر کردار ادا کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
پندرہ ایرانی سائنسداں، دنیا کے اعلی سطحی محققین کی فہرست میں شامل
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰پندرہ ایرانی سائنسداں ، دنیا کے اعلی سطحی محققین کی فہرست میں شامل ہوگئے۔
-
ایرانی فلم کچا راستہ کے لیے لوبیانا فلمی ایوارڈ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰ایرانی فلم جادہ خاکی یا کچا راستہ کو سلووینا میں ہونے والے لوبیانا فلمی میلے کی جانب سے بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔