-
ہوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رسوائی...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴انسان کی خود شناسی اور خود معرفتی کی اہمیت اور خودی سے نابلد اقوام کے انجام کے سلسلے میں علامہ اقبال کیا فرماتے ہیں، ملاحظہ ہوں چند اشعار وضاحت کے ہمراہ۔
-
ایران؛ دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲ایران کی انٹیلیجنس اور پولیس نے کرمانشاہ علاقے میں مشترکہ کارروائی کے دوران دہشتگردی کے ایک اور اڈے کا پتہ لگا کر وہاں سے ملنے والے مختلف قسم کے ہتھیار، گولیاں، دستی بمبوں کا مواد اور تخریبی اقدامات میں استعمال ہونے والے دیگر وسائل و آلات کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
چین؛ کورونا محدودیتوں کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶چین کے بعض علاقوں میں جاری کورونا قرنطینے اور بعض نافذ شدہ محدودیتوں کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور اب انہوں نے سڑکوں پر نکل کر اسکے خلاف احتجاج کا آغاز کر دیا ہے۔ کورونا کے سلسلے میں عوامی آگاہی اور اسکی بہتر شناخت اب سبب بنی ہے کہ دنیا میں کورونا محدودتیں نہ کے برابر رہ جائیں اور معمولات زندگی کورونا سے قبل کے حالات کی جانب پلٹنے لگیں۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔
-
ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی سائڈ لائن پر ارجینٹینا سے آئے ہوئے فٹبال شائقین بھی ’’علی مدد‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔
-
اٹلی؛ اپنے اوپر جبر و تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اٹلی؛ خواتین کے خلاف ملک میں بڑھتے جسمی و جنسی تشدد کو لے کر ہزاروں اطالوی شہریوں نے دارالحکومت روم کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین شامل تھیں جو اپنے خلاف جبر و تشدد کی روک تھام کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ اٹلی کے ایک تحقیقاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق ہر سال اس ملک میں 75 فیصد خواتین اپنے موجودہ یا سابق شریک زندگی کے ہاتھوں جبر و تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔
-
ایران کی جیت، کشمیری عوام کی خوشیاں+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴قطر فٹبال ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے میں جب ایران نے ویلز کو ہرا دیا تو دنیا میں ہر طرف ایران کے حامیوں نے خوشیاں منائیں۔
-
ایران کی جیت، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایران اور ویلز کے درمیان زبردست مقابلے میں ایران کی جیت کا جشن منائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رونالڈو کا ریکارڈ، گھانا کو شکست+ ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ کے ریکارڈ گول کی بدولت پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی۔
-
انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰امریکا، مغربی ممالک اور صیہونی حکومت انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے تو کرتے ہيں لیکن دنیا کو پتا ہے کہ یہ دعوی بغیر دلیل کے ہے۔