-
...گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳مغربی مفہوم کی حامل آزادیِ نسواں کے حوالے سے علامہ اقبال کے معنیٰ دار اشعار وضاحت کے ساتھ ملاحظہ ہوں۔
-
برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے کی ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ۱۵ منٹ کے فاصلے پر دو دھماکے ہوئے جن میں سے ایک کی ویڈیو منظر عام آگئی ہے۔ ان دھماکوں میں دو صیہونیوں کے ہلاک اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر تھی۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی جوانوں نے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے میں اپنی جوابی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
-
ایران کے خارک جزیرے پر کیوں اترا ہرکیولس طیارہ؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے خارک جزیرے پر دیو ہیکل ہرکیولس طیارہ اتاراہے جس کی خبرعالمی میڈیا میں چھا گئی۔
-
ترکیہ میں آیا شدید زلزلہ (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے مشرق میں تقریباً 210 کلومیٹر (130 میل) دور ملک کے مغربی علاقے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 22 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ زلزلے کے جھٹکے استنبول اور انقرہ کے علاوہ بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی محسوس کیے گئے جب کہ 18 آفٹر شاکس بھی اب تک محسوس کیے جا چکے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکے، دو ہلاک دسیوں زخمی (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳فلسطین کی شہاب نیوز نے عبرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ پہلا دھماکہ بس اسٹاپ پر ہوا جس میں 10 صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جبکہ دوسرا دھماکہ بھی راموٹ چوراہے پر بس اسٹینڈ میں ہوا جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں دو صیہونی ہلاک ہوئے۔
-
قطر میں اس طرح دھتکارے جا رہے ہیں اسرائیلی+ ویڈیو دیکھئیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں صہیونی صحافیوں کے بائیکاٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شراب، کتے اور سعودی چینل پر پابندی! کارٹون
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر جن اشیا یا افراد کا داخلہ قطر میں ممنوع ہے، اُن میں شراب اور کتّے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف سعودی چینل ایران انٹرنیشنل اور بی بی سی بھی شامل ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے افتتاحیہ میں قرآنی آیات کی گونج (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵گزشتہ روز خلیج فارس کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا بڑی دھوم دھام سے آغاز ہوا۔ اس موقع آیات قرآنی کی تلاوت بھی کی گئی۔
-
فوٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲، سحر ٹی وی کے ہمراہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ قطر کی خبروں سے آگاہ رہنے کے لئے فالو کیجیئے سحر ٹی وی کا اسپیشل پروگرام!