ایران کے خارک جزیرے پر کیوں اترا ہرکیولس طیارہ؟
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i414602-ایران_کے_خارک_جزیرے_پر_کیوں_اترا_ہرکیولس_طیارہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے خارک جزیرے پر دیو ہیکل ہرکیولس طیارہ اتاراہے جس کی خبرعالمی میڈیا میں چھا گئی۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے خارک جزیرے پر دیو ہیکل ہرکیولس طیارہ اتاراہے جس کی خبرعالمی میڈیا میں چھا گئی۔

سحر نیوز/ایران: مذکورہ جزیرے پر طیارہ اترنے کے بعد سوشل میڈیا میں یہ بحث شروع ہوگئی کہ ایران نے ہرکیولس طیارہ کیوں اس جزیرے پر اتارا ہے؟ اس پر سوشل میڈیا صارفین کے عجیب و غریب تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔