-
فٹبال ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب+ ویڈیوز
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے ”فیفا ورلڈ کپ 2022” کا آغاز آج قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا۔
-
میزائل فائر ہونے کی دلچسپ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰گزشتہ روز شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔ اس میزائل فائر کو بڑے ہی پیشاورانہ انداز میں فلمایا بھی گیا ہے۔ ملاحظہ ہو اسکی ویڈیو۔
-
فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹پیرس میں ییلو جیکٹ تحریک نے اپنی تحریک کی چوتھی سالگرہ پر میکرون حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین زندگی کے بڑھتےاخراجات سمیت کئی مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔
-
ایران؛ ایذہ دہشتگردانہ واقعے کے شہدا کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲بدھ کی شب ایران کے جنوبی شہر ایذہ میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے کم از کم پانچ افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔ شہدا میں ایک نو سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ان شہدا کی آج نہایت باوقار انداز میں تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
کشمیر؛ افسانوی موسم خزاں کے دلنواز مناظر
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸کشمیر کو ’’بہشتِ روئے زمین‘‘ کہا جاتا ہے۔ شاید اسی کے پیش نظر قدرتی رعنائیوں سے لبریز یہ خطہ گاہے بگاہے اپنی مذکورہ حقیقت کے اثبات میں ثبوت پیش کرتا رہتا ہے۔ کشمیر کے موسم خزاں کی تصاویر ملاحظہ ہوں جو ابتدائی نظر میں افسانوی معلوم ہوتی ہیں۔ (تصاویر از: YJC)
-
شام؛ یوں خوار ہوتا ہے امریکہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷شام کے قامشلی علاقے کے باشندوں نے اپنی سرزمین پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں انکی صحیح حقیقت بتا دی۔ عوام نے امریکی دہشتگردوں کے کاروان پر جم کر پتھراؤ کیا اور نتیجے میں وہ خوار ہو کر الٹے پاؤں لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
دہشتگرد سعودی چینل ’ایران انٹرنیشنل‘ قطر ورلڈ کپ سے محروم (کارٹون)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶فارسی زبان سعودی چینل ایران انٹرنیشنل کو ایران کی جانب سے ایک دہشتگرد ٹی وی چینل قرار دے دئے جانے کے بعد قطر کی حکومت نے اُسے فیفا ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے اپنے ملک آنے کی اجازت نہیں دی اور یوں آل سعود کے اس چینل کو عالمی سطح پر خاصی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
غزہ مغربی کنارے کی حمایت میں اٹھ کھڑا ہوا (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴ہزاروں کی تعداد میں غزہ کے عوام فلسطن کے مغربی کنارے میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہو رہے مجاہدانہ اور شہادت پسندانہ اقدامات کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے صیہونی دہشتگردی کا ہر ممکن شکل میں مقابلہ کرنے کے عزم کے اظہار کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے علاقے میں انجام پا رہے مجاہدانہ اور شہادت پسندانہ اقدامات سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
سیلاب کے بعد پاکستان کی تازہ ترین صورتحال (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آہستہ آہستہ زندگی کا پہیا معمول کی پٹری پر لوٹ رہا ہے اور زندگی کی جد و جہد روبروز پر رنگ ہوتی جا رہی ہے۔ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ روز بروز پر رونق ہو رہا ہے اور درد و رنج کے مارے لوگوں کے دلوں میں امید کی کرنیں ظاہر ہو رہی ہیں۔ تاہم ابھی حالات کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں طویل وقت درکار ہے اور اُس کے لئے عوامی، سرکاری، قومی اور عالمی سطح پر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن کی خاص دھمکی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔