-
جوبایڈن کی تقریر کے دوران بھیڑیوں اور کتوں کی صدائے احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷گزشتہ ہفتے مصر کے شرم الشیخ علاقے میں ماحولیاتی مسائل پر ایک عالمی کانفرنس ہوئی جس میں امریکی صدر جوبایڈن کی تقریر کے دوران علاقے کے کتوں اور بھیڑیوں کی آوازیں آنے لگیں اور بایڈن بھی آوازیں سننے کے بعد کچھ دیر کے لئے خاموش ہو گئے۔ شاید امریکی صدر کی بات سے علاقے کے حیوانات بھی متفق نہیں تھے!
-
برف سے ڈھکے پہاڑوں پر اسرائیل کے شکار کی ریہرسل کرتے حزب اللٰہی جوان (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴برف سے ڈھکے پہاڑوں کے بیچ حزب اللہِ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی رزمی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ٹھنڈے علاقے میں حزب اللہ کی یہ گرم مشقیں صیہونی دشمن کے اندر ہلچل پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔
-
عالمی اجلاس میں سعودی ولیعہد کی عجیب و غریب حرکتیں (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶گزشتہ ہفتے مصر کے شرم الشیخ علاقے میں ماحولیات کے سلسلے میں ایک بین الاقوامی اجلاس ہوا جس میں تقریر کے دوران سعودی ولیعہد بن سلمان کی عجیب و غریب حرکتیں اور کاغذ پر لکھی عبارتوں کے پڑھنے میں بار بار انکا اٹکنا، میڈیا اور سوشل میڈیا پر خاصا سرخیوں میں رہا۔ بہت سے صارفین نے یہ احتما ظاہر کیا ہے کہ قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان کسی اعصابی مشکل کا شکار ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی خاتون شہید (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲صیہونی دہشتگردوں نے مغربی رام اللہ کے بیتونیا علاقے میں ایک کار پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کر دیا۔
-
امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال دیکھیئے جس میں انتہاپسند امریکی سیاستداں اور عراق و افغانستان میں امریکی دہشتگردی کے سخت حامیوں میں سے ایک جان بولٹن سے جب ایک نامہ نگار ٹیلر ہینسن نے مذکورہ دو ممالک میں امریکہ کے جنگی جرائم کے بارے میں سوال کیا تو اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ بولٹون کو دیوانہ قرار دے چکے ہیں۔
-
امریکہ میں ایئرشو کے دوران دو فوجی طیارے ٹکرا گئے، 6 ہلاک (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں ایئرشو کے دوران دوسری عالمی جنگ کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے سے تباہ ہوگئے۔
-
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ...، شعر/ علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵زن (خاتون) کے وجود کی عظمت و حیثیت کو علامہ اقبال نے اپنے چند اشعار میں نہایت دلکش انداز میں پروایا ہے، ملاحظہ فرمائیے!
-
دنیا کی سب سے لمبی مسافر ٹرین (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱دنیا کی سب سےلمبی مسافر ٹرین تیار کر لی گئی ہے۔ یہ کام سوئٹزرلینڈ میں ہوا ہے اور اس ٹرین کو ملک میں ریلوے کی ایک سو پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر چلایا جائے۔
-
سعودی عرب کے منہ پر طمانچہ، حضرت ابراہیم کی کلہاڑی کا شدید وار+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳تبر ابراہیم یا حضرت ابراہیم کی کلہاڑی نامی ایک ہیکنگ گروپ نے ایک کلپ جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے سعودی وزارت داخلہ کے اہم دستاویزات اور خطوط، سعودی عرب کے سی سی ٹی وی کیمروں اور حساس مقامات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اطالوی باشندوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳اٹلی کے دسیوں حریت پسندوں نے فلسطین کے لئے آواز اٹھاتے ہوئے، صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اجتماع کیا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کی مذمت کی۔ اس موقع پر اٹلی میں قیام پذیر کچھ فلسطینی شہری بھی موجود تھے۔