-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔
-
ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔
-
چین میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کو پاس کرنا آسان نہیں (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴چین میں ڈی ایل لینا کوئی آسان نہیں اور اس کے لئے ایک سخت ڈرائیونگ ٹیسٹ سے گزرنا ہوتا ہے جس میں کئی ماہرین بغور ڈرائیور کی الگ الگ سترہ قسم کی توانائیوں کا جائزہ لیتے ہیں اور پھر اُس میں لازمی صلاحیت سے مطمئن ہو جانے کے بعد ہی اُسے ڈرائونگ لائسنس جاری کیا جاتا ہے۔
-
دبئی، ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷دبئی میں واقع خلیفہ ٹاور کے قریب ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں اتوار اور منگل کی درمیانی شب بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس پر آخرکار قابو پا لیا گیا۔
-
پاپ کو بلا کر بحرینی تاناشاہ سو گیا۔ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵گزشتہ روز انسانی حقوق کی کئی تنظیموں کے سخت احتجاج کے باوجود پاپ فرانسس نے بحرین کا دورہ کیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بحرین کی تاناشاہ حکومت کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کو پاپ کے خطاب کے دوران اونگ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
حضرت معصومۂ قم کا یوم وفات، فضا سوگوار
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵آج 13 آبان مطابق 4 نومبر کو پورے ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات اور تصاویر اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایران کے سیکڑوں شہروں اور قریوں میں نکلنے والی ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہیں اور وہ امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگانے کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کر رہے ہیں۔
-
مہدی دوراں (عج) کے پدر کی آمد مبارک ہو
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵روایت کے مطابق آٹھ ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت ہوئی۔
-
سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔
-
غریب ممالک میں گرمی کی لہریں خطرناک ثابت ہو رہی ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غریب اور کم آمدنی والے ممالک میں گرمی کی لہریں (ہیٹ ویو) عام ہوگئی ہیں اور مختصر ہیٹ ویو سے ان ممالک پر پورے سال منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یہاں تک کہ مختصر وقفے کی ہیٹ ویو سے پورے سال جی ڈی پی کی شرح 7 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔