-
آرمینیا کے وزیر اعظم کا تہران میں زبردست استقبال+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان کا تہران میں عظیم الشان استقبال کیا گیا۔
-
موسمیاتی بحران، گوشت کا استعمال کم کرنے کا مشورہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہر ہفتے فی شخص کھائے جانے والے دو برگر میں استعمال کیے جانے والے بیف کے برابر گوشت کی کھپت میں کمی سے موسمیاتی بحران کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔
-
ہندوستان، پل گرنے کا ذمہ دار کون؟ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷ہندوستان کی ریاست گجرات کے ضلع موربی میں اتوار کی شام ندی پر بنے پل کے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 141 ہوگئی ہے۔
-
چہل قدمی کرنا چاہتے ہیں تو یہ خاص جوتے لیں!
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶ایک نئی کمپنی نے دنیا کے تیزرفتار ترین جوتے بنانے کا اعلان کیا ہے جو عام چلنے کو دوڑنےمیں بدلتے ہوئے آپ کی رفتار کو ڈھائی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ اسے جوتے اور اسکیٹ کے درمیان کی کوئی شے کہا جاسکتا ہے۔
-
دشمنوں کو ایرانی قوم کا پیغام+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶مشہد مقدس میں شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کا جلوس جنازہ نکالا گیا۔
-
ریفریجریٹر میں رکھی چیزوں کے بارے میں پریشان نہ ہوں!
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایک چھوٹا سا آلہ کھانے کو تادیر تازہ رکھتے ہوئے اس نقصان کو کم کرسکتا ہے اور دوسری جانب ریفریجریٹر کی بو بھی کم کرسکتا ہے۔
-
پورے ایران میں مظاہرے+ ویڈیوز
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵نماز جمعہ کے بعد پورے ایران میں دہشت گردی کی مذمت کے لئے مظاہرے ہوئے۔
-
کیا شہد کی مکھیاں بجلی پیدا کرسکتی ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ماہرین نے کہا کہ شہد کی مکھیوں کا جھنڈ اور اڑنے والے کیڑوں کی سرگرمی سے فضا میں عین وہی برقی کیفیات پیدا ہوسکتی ہے جو بجلی بھرے گرجنے والے بادل سے وجود میں آتی ہے۔
-
ڈسپوزایبل کپ کتنی مقدار میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کرتے ہیں؟
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈسپوز ایبل کپ میں ہفتے میں ایک بار کافی پینے سے ہمارے جسم میں سالانہ 90 ہزار ممکنہ نقصان دہ پلاسٹک کے ذرات داخل ہوسکتے ہیں۔
-
شاہ چراغ کے روضے پر اس طرح ہوا دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔