• شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو

    شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔

  • تہران میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    تہران میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکالے جا رہے ہیں۔

  • عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶

    اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • کربلا میں حسینیوں کا سمندر، کتنے زائرین پہنچے؟+ ویڈیوز+ تصاویر

    کربلا میں حسینیوں کا سمندر، کتنے زائرین پہنچے؟+ ویڈیوز+ تصاویر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴

    اربعین حسینی کے موقع کربلائے معلی میں زائرین کا سمندر نظر آ رہا ہے۔

  • اب پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنیں گے؟

    اب پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنیں گے؟

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

     امریکا میں سائنس دانوں نے پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اب پلاسٹک کے کچرے کو باریک ہیروں میں بدل کر کچرے کی روک تھام میں مدد مل سکے گی۔

  • موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)

    موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    ان دنوں موسم اربعینِ حسینی میں بین الحرمین کی صورتحال ایک ویڈیو فوٹیج میں ملاحظہ کیجیئے۔

  • صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)

    صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴

    اسلامی جمہویہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ازبک ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہونچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیسواں اجلاس سمرقند میں ہونے جا رہا ہے۔

  • حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو

    حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷

    ایران و عراق کے مابین سرحدری گزرگاہ تمرچین کے قریب کربلا جانے والے زائرین کی پذیرائی کے لئے موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان عیسائیوں نے بھی اپنا ایک موکب قائم کر رکھا ہے۔ یہ موکب بھی تمام تر خلوص و محبت کے ساتھ زائرین اربعین کی پذیرائی میں مصروف ہے۔

  • طوفان کو پچھاڑتے ہوئے سوئے کربلا بڑھتے زائرین۔ ویڈیو

    طوفان کو پچھاڑتے ہوئے سوئے کربلا بڑھتے زائرین۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷

    ان دنوں ایران کی سرحدی گزرگاہ شلمچہ بارڈ زائرین اربعین کے جم غفیر کی بدولت خاصا آباد ہے اور وہاں پر تا حد نظر حسین (ع) کے چاہنے والوں کا سیلاب نظر آ رہا ہے۔ ایران کے علاوہ پاکستان، افغانستان اور دیگر بعض ممالک کے زائرین اسی گزرگاہ سے ہوتے ہوئے عراق پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں علاقے میں شدید گرد و غبار کا طوفان بھی آیا مگر حسینی پروانوں نے ہار نہ مانی اور پورے جوش و ولولے کے ساتھ آگے بڑھتے چلے گئے۔