-
قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی اربعین واک میں شامل (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی بھی امام عشق و حریت، حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور آپؑ کے باوفا ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نجف سے کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ ہمقدم ہوئے۔
-
پاکستانی زائرین کے لئے خوشخبری، شلمچہ بارڈر کھول دیا گیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳ایران کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران- عراق سرحد کے حالات معمول پر ہیں اور پاکستانی اور افغان زائرین کے لئے شلمچہ کا بارڈر عبوری طور پر کھول دیا گیا ہے۔
-
دہلی ایئرپورٹ پر "لبیک یا حسین" اور "نعرہ حیدری" کی گونج + ویڈيو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳دہلی ایئرپورٹ لبیک یا حسین اور نعرۂ حیدری سے گونچ اٹھا۔
-
معذور زائر کو کاندھوں پر اٹھا کر لے جاتا عراقی فوجی+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر زائرین کی ہر طرح سے خدمت کی جاتی ہے اور یہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کو کسی بھی طرح کی پریشانی نہ ہونے پائے۔
-
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں...
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳سائنس دانوں نے زمین سے 100 نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک ستارے کے گرد گردش کرتے دو سیارے دریافت کیے ہیں جن میں سے ایک کا ماحول ممکنہ طور پرزمین سے مشابہ ہوسکتا ہے۔
-
زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵ان دنوں دنیا بھر سے رسول (ص) آل رسول (ع) کے دلدادہ کروڑوں افراد ہر ممکن شکل میں خود کو سرزمین عراق پہنچا رہے ہیں تاکہ اربعین حسینی کے موقع پر انجام پانے والے میلین مارچ میں شرکت کے بعد اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دے سکیں۔ ویڈیو میں سعودی عرب کے الاحساء علاقے سے عراق پہنچنے والے زائرین کرام کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں عراقی شہری ان کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
-
اقتدار 1401 فوجی مشقیں کیمرے کی نظر سے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴اقتدار چودہ سو ایک عنوان کے تحت ایران کی بری فوج کی خصوصی مشقیں آج دوسرے دن بھی جاری رہیں۔ بری فوج کے ترجمان جنرل کریم چشک کے مطابق ان مشقوں میں پیادہ ٹکڑیوں، ٹینک، توپخانے، ایئر ونگ، ڈرون، انجینیئرنگ، پیرا ٹروپر، الیکٹرانک وار اور لاجسٹک ٹکڑیوں نے شرکت کی ہے۔ مختلف قسم کے زمینی و فضائی آپریشن ان مشقوں کے دوسرے دن انجام دئے گئے جن میں دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں ہیلی بورن کا عمل بھی شامل ہے۔
-
عراق؛ سوئے کربلا رواں دواں ہیں زائرین۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ عراق کے اندر بھی ملک کے چپے چپے سے زائرین اربعین لاکھوں کی تعداد میں اس وقت کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔ تصاویر بھی عراق کے علاقے سماوہ اور ناصریہ میں جاری اربعین مارچ کی تصاویر کو ملاحظہ کیجیئے۔
-
ایران، اقتدار 1401 فوجی مشقوں کا آغاز+ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷اقتدار چودہ سو ایک عنوان کے تحت ایران کی بری فوج کی خصوصی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
برطانیہ سے خار کھائے ارجنٹائن میں ملکہ کی موت پر خوشی (ویڈیو)
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ارجنٹائن کے ایک ٹی وی چینل پر میزبان نے ملکہ برطانیہ کی موت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تالیاں بجائیں اور کہا کہ آخرکار ملعونہ ملکہ مر ہی گئی، بوڑھی آخر کارجہنم میں پہنچ گئی۔