-
انسان نما روبوٹ جلد ہی سامنے آنے والا ہے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمبر کے مہینے میں کی جائے گی۔
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب+ مکمل ویڈیو (اردو ترجمہ)
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انکے مزار پر عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
آہنی دیوار خمینی!۔ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
-
خمینیؒ کو پہچانو! | Farsi Sub Urdu
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی (رح): کتنوں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔
-
امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
-
قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!
-
صیہونی دہشتگردوں نے شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی شہید ضیاء حمارشہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا کر مکمل طور پر اُسے زمیں بوس کر دیا۔ یہ شہید فلسطینیوں کے جنین کیمپ پر صیہونی درانداز کے دوران شہید ہو گیا تھا۔ دہشتگرد صیہونی ٹولہ فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
-
عشرۂ کرامت مبارک !
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴عشرہ کرامت یکم ذیقعدہ سے گیارہویں ذیقعدہ تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جس کی ابتدا میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور انتہا پر امام رؤف حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی تاریخ ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کو مزید پہچانیئے۔ ویڈیوز
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷ان دنوں صیہونی دہشتگردی اور انکی اشتعال انگیز اور اعصاب شکن حرکتیں اپنے عروج کو پہنچ گئی ہیں، ایسی حرکتیں جنہیں دیکھ کر ہر زندہ دل انسان کا خون جوش میں آ جاتا ہے۔ یہ وہ افسوسناک حالات ہیں کہ جن کا فلسطینی عوام کو ہر روز سامنا ہے اور وہ بلا وقفہ اور براہ راست صیہونی دردندوں کا نشانہ بنتے ہیں۔
-
یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔