-
یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر قائد انقلاب کا عوام سے براہ راست خطاب
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹ایسے عالم کے جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
-
فلیگ مارچ کے نام پر صیہونیوں کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، اشتعال انگیزیاں عروج پر+ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲سکیورٹی حصار میں غاصب صیہونی آبادکاروں نے فلیگ مارچ کے نام پر مسجد الاقصیٰ کی جانب اپنی اشتعال انگیز حرکت شروع کر دی ہے۔ گزشتہ شب سے مسجد الاقصیٰ اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں اور غاصب آبادکاروں کی سکیورٹی کے لئے بڑی تعداد میں باوردی دہشتگردوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ مسجد الاقصیٰ کے ایک مصلیٰ میں اعتکاف پر بیٹھے فلسطینیوں کو وہیں بند کر دیا گیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے موقع پر روس نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۵روسی افواج نے اپنے زرکون ہائپرسونک کروز میزائل کے تازہ ترین کامیاب تجربے کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب روس نے یوکرین کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور صیہونیوں کا رقص+ ویڈیوز
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کی حرمت کو تار تار کر دیا اور پوری دنیا کے تماشے پر خاموش نظر آئی۔
-
دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ!!!+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲سائنس دانوں نے ایک روبوٹ کی نقاب کشائی جو پسو سے بھی چھوٹا ہے۔
-
علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
-
ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے زیر زمین ڈرون سٹی کی رونمائی کرکے دشمنوں کو ایک خاص پیغام دے دیا ہے۔
-
میاں بایڈن پھر کنفیوز ہو چلے!۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔