امریکی و صیہونی ہاتھ کا کھلونا۔ کارٹون
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰ Asia/Tehran
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے حالیہ واشنگٹن دورے کے دوران ایران کے ایٹمی پروگرام کے حساس سیاسی پہلوؤں پر انگلی رکھی!
اگرچہ اس قسم کی حرکتیں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں تاہم رافائل گروسی کے زمانے میں یہ زیادہ شدت و حدت کے ساتھ انجام دی جا رہی ہیں۔
ظاہراً جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور اس معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے لئے ہونے والے مذاکرات کے نئے دور سے قبل، واشنگٹن جوہری ایجنسی کے ذریعے ایران پر ایک بار پھر دباؤ بڑھا کر اپنی مرضی مسلط کرنے کے درپے ہے۔