Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵ Asia/Tehran
  • فائل فوٹو
    فائل فوٹو

مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں متعدد صیہونی زخمی ہوگئے

سحرنیوز/عالم اسلام:  قدس نیٹ ورک نے صہیونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آج مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں "بیت لحم" میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے- فائرنگ کرنے والا کارروائی کے بعد موقع واردات سے فرار ہوگیا۔ بعض صہیونی خبر رساں ذرائع نے اس کارروائی کو انجام دینے والے شخص کی شہادت کی خبر دی ہے۔
صہیونی ذرائع نے بھی اس کارروائی میں کم از کم تین افراد کے شدید زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بعض ذرائع نے زخمیوں کی تعداد پانچ بتائی ہے-

ٹیگس