• الحسین یجمعنا ۳ ۔ پوسٹر

    الحسین یجمعنا ۳ ۔ پوسٹر

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    حسین اُس مقناطیسی نقطۂ اتحاد کا نام ہے جس کی جانب دنیا کے ہر مذہب و مسلک اور ہر رنگ و نسل کے لوگ کھنچے چلے آتے ہیں اور اپنے آزاد ضمیر اور حریت پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔

  • حسینیو! محرم آن پہنچا ہے! ۔ پوسٹر

    حسینیو! محرم آن پہنچا ہے! ۔ پوسٹر

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸

    اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگراری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

  • قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو

    قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶

    قیام امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس۔

  • خطرناک وار کرنے کے بعد سعودی کراٹے باز کی شکست۔ ویڈیو

    خطرناک وار کرنے کے بعد سعودی کراٹے باز کی شکست۔ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس: پچھتر کلو وزن کے کراٹے کے فائنل میں ایران کے سجاد گنج زادہ کا مقابلہ سعودی عرب کے طارق حمدی سے ہوا ۔ سعودی کراٹےباز طارق حمدی نے کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ایرانی کراٹے باز سجاد گنج زادہ پر غلط اور خطرناک وار کیا جس کے بعد سجاد گنج زادہ کو اسٹریچر پر اٹھاکے لے جایا گیا اور اس مقابلے میں جیوری ٹیم نے انہیں فاتح قرار دے دیا۔ نتیجے میں ایرانی کراٹے باز نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سعودی کراٹے باز کو چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑی۔

  • چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو

    چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰

    چین میں آئے حالیہ سیلاب کے دوران ایک باندھ ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث تباہ کن سیلاب سے مقامی عوام کو روبرو ہونا پڑا جبکہ بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کے واقعات بھی پیش آئے، جو ہر دیکھنے والے کے دل میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔

  • جیزان، سعودی اور سوڈانی فوجیوں کے خلاف یمنی مجاہدین کا بے نظیر آپریشن

    جیزان، سعودی اور سوڈانی فوجیوں کے خلاف یمنی مجاہدین کا بے نظیر آپریشن

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴

    یمنی مجاہدین نے مشرقی جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر شدید حملہ کیا۔

  • حزب اللہ لبنان کی اسرائیل پر راکٹ بارانی۔ ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کی اسرائیل پر راکٹ بارانی۔ ویڈیو

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کو اپنے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا۔ حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ اُس نے اپنے بیس راکٹوں سے شبعا فارمز کے مقبوضہ علاقے میں صیہونی ٹولے کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • امام زمانؑ سے توسّل ! ویڈیو

    امام زمانؑ سے توسّل ! ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔

  • شام میں امریکا کی مشکوک سرگرمی+ ویڈیو

    شام میں امریکا کی مشکوک سرگرمی+ ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵

    امریکا نے شام میں داعش کے دسیوں دہشت گرد عناصر کو منتقل کیا ہے۔