-
امریکہ رو بزوال ہے ! ۔ پوسٹر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای، دل میں امریکہ کے تئیں نرم گوشہ رکھنے والوں کو اسکی اصل ماہیت کی جانب متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’جو لوگ امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کے قائل ہیں وہ یہ سمجھ لیں کہ امریکہ رو بزوال ہے!‘‘ امریکہ کے بارے میں یہ بات اس شخصیت نے کہی ہےجس کے ہاتھ میں عالم سامراج کی نبض ہے اور وہ اسکی ماہیت و حقیقت سے پوری طرح واقف ہے۔
-
غیر ملکی مہمانوں کے ایران پہونچنے کا سلسلہ جاری۔ ویڈیوز+ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹ایران کے آٹھویں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے مقصد سے دنیا کے دسیوں ممالک کے اعلیٰ حکام اور عہدے داروں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریب حلف بردادری آج سہ پہر ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق ستر سے زائد ممالک کے اعلیٰ حکام، وزرا، سفرا اور خصوصی نمائندے اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
اطلاع؛ نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری؛ خصوصی نشریات براہ راست سحر اردو ٹی وی سے نشرکی جائے گی
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳73ممالک کے ایک سو پندرہ اعلیٰ عہدے دار صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئۓ ایران آرہے ہیں۔
-
مباہلہ، حق و باطل کا معیار !
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 24 ذی الحج عید مباہلہ کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے صدارتی حکم نامہ سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کیا۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے صدارتی حکم نامہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کر دیا۔ آج صبح منعقد ہونے والی تقریب توثیق میں سابق صدر حسن روحانی، انکی کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
قرآنی انتباہ! ۔ پوسٹر
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶حساب و کتاب اور جزا و سزا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے جس سے دنیا کے ہر انسان کو روبرو ہونا ہے۔ اسی اہم حقیقت اور بنی آدم کی غفلت کے پیش نظر قرآن کریم خبردار کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لوگوں کے حساب کا وقت قریب آ گیا ہے، مگر وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں! (سوره انبیاء/۳) اس آیت کے پیش نظر یہ کہنا شاید بے جا نہ ہو کہ انسان کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسکی غفلت ہے جو اسے اُس کے اصل مقصد اور اسکے فرائض سے اُسے دور کر دیتی ہے۔
-
اطلاع: ایران؛ نو منتخب صدر کی تقریب توثیق, سحر اردو ٹی وی سے براہ راست
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۴ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری اور توثیق کی تقریب تین اگست منگل کو منعقد ہوگی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نو منتخب صدر کو تقرری نامہ حوالے کریں گے اور خطاب فرمائیں گے جو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائیگا۔
-
لبنان، شہید کے جلوس جنازہ میں فائرنگ، متعدد شہید و زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹لبنان کے خلدہ علاقے میں شہید مجاہد علی شبلی کے جلوس جنازہ پر نا معلوم افراد نے حملہ کر دیا جس میں دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
القاعدہ کا قلع قمع کرنے کے لئے تیار ہوتے مجاہدین خدا+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴یمن کے صوبہ البیضا میں جاری النصر المبین آپریشن کے دوسرے مرحلے کے بارے میں یمنی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا نیا کھیل۔ کارٹون
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹امریکہ نے الفاظ سے کھیلتے ہوئےاعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا ’’فوجی‘‘ مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔